Select Account & Registration Portal
جامعہ سعیدیہ دارالقرآن — پورٹل منتخب کریں
Choose your registration or login category below:
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ اے اللہ! میرے وہ گناہ بخش دے جو میں نے چھپائے اور جو میں نے ظاہر کیے۔
اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِي اے اللہ! تو میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں۔
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ میں اللہ عظیم سے بخشش مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ زندہ اور قائم ہے اور میں اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اور اگر تو نے ہمیں نہ بخشا تو ہم تباہ ہو جائیں گے۔
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَاهْدِنِي وَعَافِنِي اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما۔
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ اے اللہ! تمام مومن مردوں اور مومن عورتوں کو بخش دے۔
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں اور اس کی طرف توبہ کرتا ہوں۔
O Allah, You are my Lord, there is no god but You. You created me…
3-Day Risk-Free Trial Class Available for Kids, Sisters & Adults Globally.
Learn Quran Online 1-on-1 with expert Qaris & Female Tutors (3 Days Free Trial). Plus download our official app.
