رمضان المبارک، جو رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو رہا ہے۔ مسلمان اس مہینے میں روزے رکھ کر، عبادتیں کر کے اور صدقات و خیرات کر کے اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس مبارک مہینے کے آخری عشرے میں ایک ایسی رات آتی ہے […]