Select Account & Registration Portal
جامعہ سعیدیہ دارالقرآن — پورٹل منتخب کریں
Choose your registration or login category below:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
اللَّهُمَّ شَفِّعْهُ فِيَّ اے اللہ! ان (ﷺ) کی شفاعت میرے حق میں قبول فرما۔
اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا اے اللہ! ہمیں سیراب کرنے والی، فائدہ مند اور خوشگوار بارش عطا فرما۔
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ إِلَى وَجْهِكَ اے اللہ! میں تجھ سے تیرے چہرہِ مبارک کو دیکھنے کی لذت کا سوال کرتا ہوں۔
يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔
اللَّهُمَّ اجْعَلْ خَيْرَ عُمْرِي آخِرَهُ اے اللہ! میری عمر کا بہترین حصہ اس کا آخر بنا، اور میرے اعمال کا بہترین حصہ ان کا خاتمہ بنا۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ ہر حال میں اللہ کا شکر ہے۔
اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ اے اللہ! اس چاند کو ہم پر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ نکال۔
أَحَبَّكَ الَّذِي أَحْبَبْتَنِي لَهُ وہ (اللہ) تجھ سے محبت کرے جس کی خاطر تو نے مجھ سے محبت کی۔
سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ پاک ہے تو اے اللہ! اپنی تعریف کے ساتھ، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي ثَمَرِنَا وَبَارِكْ لَنَا فِي مَدِينَتِنَا اے اللہ! ہمارے پھلوں میں برکت عطا فرما اور ہمارے شہر میں برکت عطا فرما۔
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الدِّيَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُسْلِمِينَ اے ایمان والو اور مسلمانوں کے گھروں کے رہنے والو! تم پر سلامتی ہو۔
سُبْحَانَ الَّذِي يُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ پاک ہے وہ ذات جس کی تسبیح بادل کی گرج اس کی حمد کے ساتھ کرتی ہے۔
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں شیطان مردود سے۔
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں شیطان مردود سے۔
بِسْمِ اللَّهِ فِي أَوَّلِهِ وَآخِرِهِ اللہ کے نام سے اس کے شروع میں اور اس کے آخر میں۔
لَا بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ کوئی حرج نہیں، یہ گناہوں سے پاک کرنے والی ہے، اگر اللہ نے چاہا۔
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں خبیث جنوں اور جنیوں سے۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے مجھے اس مصیبت سے بچایا جس میں تجھے مبتلا کیا۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جس کی نعمت سے اچھے کام مکمل ہوتے ہیں۔
اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ كَسَوْتَنِيهِ أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهِ اے اللہ! تمام تعریف تیرے لیے ہے، تو نے مجھے یہ پہنایا، میں تجھ سے اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں۔
بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ اللہ کے نام کے ساتھ، میں نے اللہ پر بھروسہ کیا، گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت صرف اللہ کی طرف سے ہے۔
بِسْمِ اللَّهِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللَّهِ خَرَجْنَا وَعَلَى رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا اللہ کے نام کے ساتھ ہم داخل ہوئے اور اللہ ہی کے نام کے ساتھ ہم نکلے اور اپنے رب ہی پر ہم نے بھروسہ کیا۔
اللَّهُمَّ كَمَا حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسِّنْ خُلُقِي اے اللہ! جیسے تو نے میری ظاہری صورت اچھی بنائی، ویسے ہی میرے اخلاق بھی اچھے کر دے۔
اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا اے اللہ! ہمارے ارد گرد برسا، ہم پر (تباہی کے طور پر) نہ برسا۔
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے اور وہی زندگی اور موت دیتا ہے۔
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں۔
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِيمَا رَزَقْتَهُمْ وَاغْفِرْ لَهُمْ وَارْحَمْهُمْ اے اللہ! ان کے رزق میں برکت عطا فرما جو تو نے انہیں دیا، اور انہیں بخش دے اور ان پر رحم فرما۔
Glory is to You O Allah and praise; I bear witness that there is no god but You.
Praise be to Allah, by Whose Grace good deeds are completed.
O Allah, let this moon appear on us with security and faith, safety and Islam.
Do not worry, it will be a purification (for you), if Allah wills.
Praise is to Allah Who has kept me safe from that which He has afflicted you with.
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا وَخَيْرَ مَا فِيهَا اے اللہ! میں تجھ سے اس کی خیر کا اور اس چیز کی خیر کا سوال کرتا ہوں جو اس میں ہے۔
There is no god but Allah Alone, Who has no partner. His is the dominion and His is the praise.
There is no god but Allah alone, having no partner. His is the dominion, and His is the praise.
بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا اے اللہ! میں تیرے ہی نام کے ساتھ مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔
اللَّهُمَّ غَارَتِ النُّجُومُ وَهَدَأَتِ الْعُيُونُ وَأَنْتَ حَيٌّ قَيُّومٌ اے اللہ! ستارے غائب ہو گئے اور آنکھیں سو گئیں، اور تو زندہ اور قائم رہنے والا ہے۔
بِسْمِ اللهِ وَعَلَى بَرَكَةِ اللهِ اللہ کے نام سے اور اللہ کی برکت پر (میں کھانا شروع کرتا ہوں)۔
Peace be upon you, inhabitants of the dwellings, believers and Muslims.
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا، پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔
O Allah, bless them in what You have provided for them, and forgive them and have mercy on them.
O Allah, I seek refuge with You from the male and female noxious beings (devils).
O Allah, praise be to You. You have clothed me with it. I ask You for its good.
In the name of Allah, I trust in Allah; there is no might and no power but in Allah.
In the Name of Allah we enter, in the Name of Allah we leave, and upon our Lord we rely.
O Allah, just as You have made my external features beautiful, make my character beautiful.
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مارنے (سلانے) کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
3-Day Risk-Free Trial Class Available for Kids, Sisters & Adults Globally.
Learn Quran Online 1-on-1 with expert Qaris & Female Tutors (3 Days Free Trial). Plus download our official app.
