فَاذْكُرُوا اللَّهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ پس اللہ کو یاد کرو مشعر حرام (مزدلفہ) کے پاس۔
بِسْمِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَكْبَرُ اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ سب سے بڑا ہے۔
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں۔
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ میں حاضر ہوں اے اللہ! میں حاضر ہوں۔ تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔
اللَّهُمَّ زِدْ هَذَا الْبَيْتَ تَشْرِيفًا وَتَعْظِيمًا اے اللہ! اس گھر (کعبہ) کی عزت، عظمت، بزرگی اور رعب میں اضافہ فرما۔
إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ بے شک صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں۔
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی دے اور آخرت میں بھلائی دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
أَبْدَأُ بِمَا بَدَأَ اللَّهُ بِهِ میں اس سے شروع کرتا ہوں جس سے اللہ نے شروع فرمایا۔
Your complete digital companion for spiritual growth. Recite Quran, get accurate prayer times, learn Hadith, and much more.