Select Account & Registration Portal
جامعہ سعیدیہ دارالقرآن — پورٹل منتخب کریں
Choose your registration or login category below:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا اے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم، پاکیزہ رزق اور مقبول عمل کا سوال کرتا ہوں۔
اللَّهُمَّ فَقِّهْنِي فِي الدِّينِ اے اللہ! مجھے دین کی سمجھ عطا فرما۔
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس علم سے جو نفع نہ دے اور اس دل سے جو نہ ڈرے۔
رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ اے میرے رب! مجھے دانائی عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں کے ساتھ ملا دے۔
اللَّهُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُورًا اے اللہ! میرے دل میں نور پیدا فرما، میری زبان میں نور، میری سماعت میں نور اور میری بصارت میں نور پیدا فرما۔
3-Day Risk-Free Trial Class Available for Kids, Sisters & Adults Globally.
Learn Quran Online 1-on-1 with expert Qaris & Female Tutors (3 Days Free Trial). Plus download our official app.
