أَمْسَيْنَا وَأَمْسَى الْمُلْكُ لِلَّهِ ہم نے شام کی اور اللہ کی بادشاہی نے بھی شام کی، اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔
اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا اے اللہ! تیری ہی مدد سے ہم نے صبح کی اور تیری ہی مدد سے شام کی۔
اللَّهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ أَصْبَحْنَا اے اللہ! تیری ہی مدد سے ہم نے شام کی اور تیری ہی مدد سے ہم نے صبح کی۔
بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کی برکت سے زمین اور آسمان میں کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاتی۔
أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَّهِ ہم نے صبح کی اور اللہ کی بادشاہی نے بھی صبح کی، اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔
Your complete digital companion for spiritual growth. Recite Quran, get accurate prayer times, learn Hadith, and much more.