أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ مانگتا ہوں ہر شیطان سے، ہر زہریلے جانور سے اور ہر نقصان پہنچانے والی نظر سے۔
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أُشْرِكَ بِكَ وَأَنَا أَعْلَمُ اے اللہ! میں اس سے تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میں جان بوجھ کر تیرے ساتھ کسی کو شریک کروں۔