اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ اے اللہ! اس چاند کو ہم پر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ نکال۔
وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ اور میں نے کل کے رمضان کے روزے کی نیت کی۔
اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ اے اللہ! میں نے تیرے ہی لیے روزہ رکھا اور تیرے ہی دیے ہوئے رزق سے افطار کیا۔
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي اے اللہ! بے شک تو بہت معاف کرنے والا ہے، معافی کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرما دے۔
أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الْأَبْرَارُ تمہارے پاس روزہ دار افطار کریں، اور تمہارا کھانا نیک لوگ کھائیں اور فرشتے تمہارے لیے دعا کریں۔
I intend to keep the fast for tomorrow in the month of Ramadan.
O Allah, I fasted for You and I break my fast with Your provision.
O Allah, You are Forgiving and love forgiveness, so forgive me.
Your complete digital companion for spiritual growth. Recite Quran, get accurate prayer times, learn Hadith, and much more.