Select Account & Registration Portal
جامعہ سعیدیہ دارالقرآن — پورٹل منتخب کریں
Choose your registration or login category below:
سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا پاک ہے وہ ذات جس نے اسے ہمارے قابو میں کر دیا، ورنہ ہم اسے قابو کرنے والے نہ تھے۔
اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ فِي سَفَرِنَا هَذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوَى اے اللہ! ہم اپنے اس سفر میں تجھ سے نیکی، تقویٰ اور ایسے عمل کا سوال کرتے ہیں جس سے تو راضی ہو۔
آيِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ لِرَبِّنَا حَامِدُونَ ہم واپس آنے والے ہیں، توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے اور اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں۔
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ مانگتا ہوں اس کی تمام مخلوق کے شر سے۔
أَسْتَوْدِعُكُمُ اللَّهَ الَّذِي لَا تَضِيعُ وَدَائِعُهُ میں تمہیں اللہ کے سپرد کرتا ہوں جس کی امانتیں ضائع نہیں ہوتیں۔
أَسْتَوْدِعُ اللَّهَ دِينَكَ وَأَمَانَتَكَ وَخَوَاتِيمَ عَمَلِكَ میں تمہارا دین، تمہاری امانت اور تمہارے اعمال کا انجام اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔
اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ… أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذِهِ الْقَرْيَةِ اے اللہ! ساتوں آسمانوں کے رب… میں تجھ سے اس بستی کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں۔
3-Day Risk-Free Trial Class Available for Kids, Sisters & Adults Globally.
Learn Quran Online 1-on-1 with expert Qaris & Female Tutors (3 Days Free Trial). Plus download our official app.
