اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ، شعبان المعظم، اپنی برکتوں اور رحمتوں کے ساتھ ہم پر سایہ فگن ہے۔ یہ مہین رمضانالمبارک کی آمد کی نوید سناتا ہے اور ہمیں اس بابرکت مہینے کی تیاری کا موقع فراہم کرتا ہے۔ شعبان المعظم کو نفلی عبادات اور تیاری کا مہینہ کہا جاتا ہے، کیونکہ اس میں ہم […]