ہر مسلمان کے سفر کی ابتدا عقیدے سے ہوتی ہے۔ نماز سے پہلے، روزے سے پہلے، ہر عبادت سے پہلے دل میں بسا ہوا عقیدہ ہے۔ چودہ صدیوں سے مسلمانوں کی عظیم اکثریت کا یہی عقیدہ ہے جسے عقیدہ اہل سنت والجماعت کہا جاتا ہے۔ لیکن عقیدہ اہل سنت والجماعت ہے کیا؟ حضور نبی اکرم […]