رمضان میں دعاوں کی قبولیت کا مقدس مہینہ مسلمانوں کے لیے نہ صرف روزے، تراویح، اور تلاوت قرآن کا وقت ہوتا ہے بلکہ یہ دعاؤں کی قبولیت کا بھی بہترین موقع ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس مہینے کو اپنی رحمتوں، برکتوں، اور مغفرت کا مہینہ بنایا ہے، اور اس میں دعائیں قبول کرنے کا […]