روزہ کیا ہے ایک عظیم عبادت ہے جو نہ صرف روحانی بلکہ جسمانی اور معاشرتی فوائد بھی رکھتی ہے۔ قرآن و حدیث میں روزے کی فضیلت، اس کے فوائد اور اس کے شرعی احکام پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ جامعہ سعیدیہ دارالقرآن ہمیشہ مستند اسلامی معلومات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے، اور اسی […]