دعا کی عظمت و اہمیت، عمدہ وظیفہ اور اللہ پاک کی بارگاہ میں پسندیدہ عمل ہے۔ دعا در حقیقت بندے اور اس کے خالق و مالک کے درمیان کلام، راز و نیاز اور بندگی کے اظہار کا ایک ذریعہ ہے۔ دعا بندے کو رب سے ملانے، اس کی بارگاہ میں حاضر ہونے کی ایک صورت […]