فضائل تہجّد و اعلیٰ نماز ہے۔ نماز پنجگانہ کے بعد یہ نماز بہت اعلیٰ ہے، یہ ایک حقیقت ہے کہ رات کو آرام کی نیند چھوڑ کر بستروں سے الگ ہونا انسانی طبیعت پر کافی گراں گزرتا ہے؛ اس لیے اللہ پاک نے فرض نماز کے بعد رات کی پچھلی گھڑی میں عبادت کرنے کو […]